مہیش بابو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہیش بابو
(تیلگو میں: మహేష్ బాబు ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1975-08-09) 9 اگست 1975 (عمر 48 برس)
چنئی، تمل ناڈو، بھارت
رہائش فلم شہر، حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
قومیت بھارتی
نسل تیلگو
زوجہ
اولاد گوتم كرشن
اندیرا [1] گھٹّا منینی
تعداد اولاد
والدین کرشنا گھٹّا منینی
اندرا دیوی
والد کرشنا (تیلگو اداکار) [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی لویولا کالج چنئی
پیشہ اداکار، فلم ساز
مادری زبان تیلگو [5]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1979-1990 (چائلڈ آرٹسٹ)
1999-موجودہ
اعزازات
نندی اعزازات   (برائے:Murari ، Takkari Donga ، Arjun ، Athadu ، Dookudu اور Srimanthudu )[6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات[7]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہیش بابو (مہیش گھٹّا منینی)ایک بھارتی تیلگو فلم اداکار ہیں۔ ان کا پیدائش 9 اگست 1975 کو چنائی، تامل ناڈو میں ہوئی۔ آپ ماصی کے تیلگو سپر اسٹار کرشنا گھٹّامنینی کے بیٹے ہیں، مہیش بابونے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بچپن ہی سے بطور چائلڈ آرٹسٹ ​​کر دیا تھا۔ بطور ہیرو ان کی پہلی فلم راجکمارڈو (1999ء ) تھی، جس کے لیے انھیں تیلگو فلموں کا نندی ایوارڈ برائے نیا فنکار ملا۔ ا ن 2003 بلاک بسٹر فلم اوكاڈو اس وقت کی سب سے سے زیادہ آمدنی والی تیلگو فلموں میں سے ایک تھی، اس فلم میں انھوں نے ایک نوجوان کبڈی کھلاڑی کا کردار ادا کیا تھا 'فلم بعد میں مختلف زبانوں میں دوبارہ ری میک کی گئی۔ ان 2005 کی فلم اتھاڈ تیلگو فلموں میں ایک اور سب سے زیادہ آمدنی والی فلم ہے۔ ان کی بیشتر فلمیں اوکاڈو، مراری، اتھاڈو، پوکری، ڈوکوڈو، بزنس مین، سیتاما وکیٹلو سرمللے چیٹو، کامیاب رہی ہیں اور ہندی اور دوسری زبانوں میں ڈب ہو چکی ہیں۔

فلمیں[ترمیم]

بطور چائلڈ آرٹسٹ[ترمیم]

سال فلم کا نام کردار کا نام
1979 نیدا -
1983 پورتم بُوجی
1987 شنکھروم راجا
1988 بازار راوڈی مہیش
1988 مگورو کوڈوکولو سریندھرا
1989 گڈاچاری 117 چِننا
1989 کوڈوکو ڈیڈینا کپورم ونود/پرمود
1990 بالا چندرودو بال چندر
1990 اننا تاموڈو مُرلی

بطور اداکار[ترمیم]

سال فلم کا نام(ترجمہ) کردار کا نام ہندی ڈب /ری میک/
1999 راج کمارڈو (راجکمار ) راجا ہندی ڈب: پرنس نمبر 1
2000 یوراج (شہزادہ) سری نیواس ہندی ڈب: ایک اور راجکمار
2000 وامسی وامسی ہندی ڈب: وامسی۔ دا وارئیر
2001 مراری مُراری ہندی ڈب: راوڈی چیتا
2002 ٹککری ڈونگا راجا ہندی ڈب: چوروں کا چور
2002 بوبی بوبی ہندی ڈب: داغ، دا برننگ فائر
2003 اوکاڈو (صرف ایک ) اجے ری میک: تیور (ارجن کپور، سوناکشی سنہا)
2003 نجام (سچ) سیتارام ہندی ڈب: میری عدالت
2004 نانی نانی/ وجو ہندی ڈب:نانی دا میجک مین
تقریباً ری میک: آؤ وِش کریں (آفتاب شیوداسانی)
2004 ارجن ارجن ہندی ڈب: میدانِ جنگ
2005 اتھاڈو (وہ) نندا/ گوپال ہندی ڈب: چیتا، دا پاورآف ون
ری میک : ایک دا پاور آف ون(بوبی دیول)
2006 پوکیری (آوارہ) کرشنا منوہر(پانڈُو) ہندی ڈب:ٹپوری وانٹڈ
ری میک : وانٹڈ (سلمان خان) اور پوککری (وجے)
2006 سینکڈو (سپاہی) سدھارتھ ہندی ڈب: اب ہم سے نہ ٹکرانا
2007 اتھیدی (مہمان) اتیتی ہندی ڈب: انٹرنیشنل کھلاڑی
2010 کھالیجا راجو ہندی ڈب: جِگر کلیجا
2011 ڈوکوڈو (غصہ، جارحیت) جی اجے کمار ہندی ڈب: دا رئیل ٹائیگر
2012 بزنس مین سوریا بھائی ہندی ڈب:نمبر 1 بزنس مین
ری میک: رام گوپال ورما کی زیر تکمیل فلم (ابھیشک بچن)
2013 سیتاما وکیٹلو سرمللے چیٹو
(سیتا ماں کے صحن میں یاسمین کے پھول)
چنوڈو ہندی ڈب: سب سے بڑھ کر ہم 2
2014 1 نینوکاڈین (میں ہوں اکیلا) گوتم ہندی ڈب:ایک کا دَم
2014 آگاڈو (وہ رُکے گا نہیں) اینکاؤنٹر شنکر ہندی ڈب: اینکاؤنٹر شنکر
2015 شری مانتھڈو (ارب پتی ) ہرش وردھن ہندی ڈب: دی رئیل تیور
2016 برہموتسوم (عظیم خوشی) اجے ہندی ڈب: دی رئیل تیور2
2017 اسپائیڈر شوا ہندی ڈب: اسپائیڈر
2018 بھرت انے نینو(بھرت اور میں) بھرت رام
2019 مہارشی (فلم) رشی (زیر تکمیل)

حوالہ جات[ترمیم]

َ