طبقات قراء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قاری یا قراء کے پانچ طبقات ہیں:

پہلا طبقہ: صحابہ کرام (رض) جنھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قرآن سیکھا۔
دوسرا طبقہ: جنھوں نے صحابہ کرام (رض) سے سیکھا۔
تیسراں طبقہ:مشہور ائمہ جنھوں نے دوسرے طبقے یعنی تابعین سے سیکھا اور قراء سبعہ بھی انھیں میں سے ہیں۔
چوتھا طبقہ: وہ شخصیات جو تیسرے طبقے کے شاگرد تھے
پانچواں طبقہ: اہل بحث و تالیف

مزید دیکھیے[ترمیم]