ہڈی کے گودے کا معائنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہڈی کو گودے کا معائنہ (بہ الفاظ انگریزی Bone Marrow Examination) سے مراد ہڈی کے گودے کا نہائت گہرائی سے بغرض مرض شناسی معائنہ کرنا ہے۔ یہ معائنہ ایک ماہر مرض شناس کرتاہے جو علم الامراض پر ایک خاص عبور رکھتاہے۔ ہڈی کا گودا دو طرح سے معائنہ کے لیے حاصل کیاجاتاہے۔ 1۔ عام معائنہ کاری (Bone Marrow Aspiration) 2۔ بافتی معائنہ کاری (Bone Marrow Biopsy)