باقریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امامیہ شیعیت کا ایک فرقہ، جو امامت کو علی بن ابی طالب سے محمد باقر تک منحصر سمجھتے ہیں اور محمد باقر کو مہدی موعود مانتے ہیں۔ ان کا عقیدہ ہے کہ محمد باقر زندہ ہیں، وفات نہیں پائی۔ اور ان کے بعد کوئی امام نہیں ہوا۔

مزید دیکھے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]