پراچی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پراچی شاہ

معلومات شخصیت
پیدائش 7 فروری 1980ء (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات وشواس پانڈے
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پراچی شاہ  بھارتی فلم اداکارہ ہیں۔ جو کئی مشہور فلموں مثلاً آکاش وانی، اسٹوڈنٹ آف دی ایئر، ہانٹیڈ، اسی لائف میں، راجا نٹورلال اور اے بی سی ڈی 2 وغیرہ فلموں میں کام کر چکی ہیں۔[2][3][4][5]

فلمیں[ترمیم]

  • آکاش وانی - وانی کی مامی
  • اسٹوڈنٹ آف دی ایئر
  • ہانٹیڈ
  • اسی لائف میں
  • راجا نٹورلال
  • اے بی سی ڈی 2

ڈراما سیریل[ترمیم]

  • کنڈلی - ودھی وراج اگروال
  • کہیں دیا جلے کہیں جیا - پائل
  • پیا کا گھر - يشودا
  • کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی - پوجا ہیمنت ویرانی
  • کیسر - کیسر رودر مالیا
  • قیامت - پریم لتا شاہ
  • یہ پیار نہ ہوگا کم - شریمتی برج بھوش ماتھر
  • اس  پیار کو کیا نام دوں؟ ایک بار پھر - كالند ی اودھوت كرلوسكر
  • رنگولی - پرستتوتا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Prachi Shah — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/348557
  2. "Little to choose from"۔ Deccan Herald۔ 2 February 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015 
  3. "Prachi quits YPNHK for Rajshri film Friday,"۔ indiantelevision.com۔ April 16, 2010۔ 18 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015 
  4. "Isi Life Mein - Movie review"۔ MiD DAY۔ 2010-12-25 
  5. "I don't obsess over lead roles: Prachi"۔ Times of India۔ Feb 15, 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]