ایل جی آپٹیمس کیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی آپٹیمس کیو LU2300
صانعایل جی الیکٹرونکس
اشاعت اولمئی 2010ء (2010ء-05)
متعلقہایل جی آپٹیمس جی ٹی 540
طرزاسمارٹ فون
موبائل آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 2.1 (upgradable to 2.2)[1]
سی پی یوکوالکوم Snapdragon QSD8250, 1 GHz [1]
میموری512 MiB رینڈم ایکسس میموری, 512 MiB ROM[1]
ڈیٹا انپٹسMulti-touch ٹچ سکرین display, QWERTY keyboard, touch-sensitive optical trackpad
ڈسپلے800 x 480 پکسل
عقبی کیمرا5-megapixel autofocus with LED flash
کنیکٹی ویٹیGSM850/900/1800/1900, HSDPA,
802.11b/g/n[1]

ایل جی آپٹیمس کیو (انگریزی: LG Optimus Q) جو LG LU2300 کے نام سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مئی 2010ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • عقبی کیمرا: 5 میگاپکسل
  • سکرین: 800 × 480
  • سی پی یو: 1 گیگاہرٹز
  • ریم: 512 میگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Full Phone Specifications"۔ 2010-08-22۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2015