ایل جی آپٹیمس چیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آپٹیمس چیٹ
ایل جی آپٹیمس چیٹ
برانڈLG
صانعایل جی الیکٹرونکس انکارپوریشن
سلسلہآپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکسجی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن Quad-band (850/900/1800/1900)
یو ایم ٹی ایس/ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس tri-band (900/1700/2100)
HSDPA 7.2 Mbit/s
جنرل پیکٹ ریڈیو سروس Class 10 (4+1/3+2 slots), 32-48 kbit/s
متعلقہایل جی آپٹیمس جی ٹی 540
Form factorSlide
آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 2.2 فرویو
سی پی یوGSM 600 MHz کوالکوم MSM7227 ARM1136EJ-S
CDMA 600 MHz MSM7627 ARM1136EJ-S
جی پی یوQualcomm Adreno 200
ریم512 MB لمعی حافظہ EEPROM SDRAM
میموری512 MB ROM (140 or 170 MB user addressable)
قابل نقل میموری2 GB microSD (supports up to 32 GB)
انپٹMulti-touch ٹچ سکرین
A-GPS
S-GPS
ایکسلرومیٹر
مائیکروفون
پراکسیمیٹی سنسر
Push buttons
ڈسپلےٹی ایف ٹی ایل سی ڈی, 2.8 انچ (71  ملی میٹر) diagonal
240×320 pixels HVGA @ 206 ppi
2:3 aspect-ratio wide-screen
256K colors
عقبی کیمراVGA video recording (640×480 px, MPEG4 at 18 fps max.)
Auto-focus
Europe and Asia 3-megapixels
United States and Canada 3.15 megapixels (2048×1536 px max.)
کنیکٹی ویٹی3.5 mm TRRS
بلوٹوتھ بلوٹوتھ with A2DP
ایف ایم مکانی صوتی آواز وصول کنندہ (ریڈیو) (87.5-108 MHz) with RDS (certain variants)
Micro یو ایس بی
وائی-فائی آئی ای ای ای 802.11
دیگر خصوصیاتWi-Fi hotspot, USB tethering

ایل جی آپٹیمس چیٹ (انگریزی: LG Optimus Chat) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ ٹچ سکرین اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو فروری 2011ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]