ڈیرہ اسماعیل خان ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈیرہ اسماعیل خان ہوائی اڈا یا ڈی آئی خان ہوائی اڈا (IATA: DSK, ICAO: OPDI) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔