پاپاخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاپاخ ((آرمینیائی: փափախ)‏; (آذربائیجانی: papaq)‏; (جارجیائی: ფაფახი)‏ [pʰapʰaxi]; (روسی: папа́ха)‏; روسی تلفظ: [pɐˈpaxə]) میمنے کی کھال کی بنی ہوئی ایک قسم کی بیلن نما ٹوپی ہے[1] جسے زیادہ تر لوگ قفقاز کے علاقوں داغستان، چچنیا اور اس کے علاوہ روس اور ترکی میں پہنتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]