مجاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مجاری(Magyar) ہنگری ملک سے منسوب لوگوں اور زبان کو مجاری کہا جاتا ہے۔
مگیار؛ ہنگروی؛ ہنگری کا ؛ وسطی یورپ کی ریاست ہنگری سے متعلق یا اس کے لوگوں یا زبان کے بارے میں۔ ہنگری کا باشندہ؛ ہنگری کی زبان۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان،اسلام آباد پاکستان