دوبیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کی یونین کونسلیں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلع کی معلوماتضلع صوابی
تحصیلرزڑ
یونین کونسل چیرمینجناب صفی الله خان
بولی جانی والی زبانپشتو
مذاہباسلام:100℅ دیگر 0℅
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

دوبیان (انگریزی: Dobian) پاکستان کے ضلع صوابی کا ایک رہائشی علاقہ جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔دوبیان کے معنی ہے دو آب(پانی)کے درمیان بسنے والے لوگ۔دوبیان میں زیادہ بولی جانے والی زبان پشتو ہے۔دوبیان ضلع صوابی اور مردان کا بورڈر بھی ہے۔اس علاقے کی ہائی اسکول کی تاریخ پرانی ہے 1902 میں دوبیان کا ہائی اسکول بنا تھا۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dobian"