کانگڑا، چارسدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کانگڑہ 'ہریپور خیبرپختونخواہ' پاکستان
کالونی اور گاؤں
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع ہریپور
آبادی ((2015))
 • کل5,200
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کانگڑہ ، خیبر پختونخوا (انگریزی: Kangra, Khyber Pakhtunkhwa) پاکستان کا ایک کانگڑہ کالونی جو ضلع ہریپور میں واقع ہے جب تربیلا ڈیم بنا تو وہاں کے متاثرینو کو حکومت پاکستان نے کانگڑہ گاؤں کے لوگوں کی زمین لے کر یہاں پے ایک کالونی تعمیر کی جو کانگڑہ کالونی کے نام سے مشہور ہوئی اس کالونی میں تمام متاثرینوں کو آباد کیا گیا اس کے علاوہ کھلابٹ ٹاؤن شپ بھی بنائی گئی کانگڑہ کالونی کے دو سیکٹر ہیں پہلے کا نام سیکٹر نمبر 1 ہے جبکہ دوسرے کا نام سیکٹر نمبر 2 ہے اور کانگڑہ گاؤں بھی یہاں سے ایک کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے یہاں کے لوگوں کی زبان ہندکو ہے [1]

اہم شخصیات[ترمیم]

  • حاجی نوید اختر تنولی
  • ملک ارشد
  • منور خان تنولی
  • آصف یوسف تنولی
  • غنی بابا

اسکول[ترمیم]

کانگڑہ کالونی اور کانگڑہ گاؤں میں بہت پڑھے لکھے لوگ آباد ہیں۔ 2 اسکول کانگڑہ گائوں میں واقع ہیں۔جبکہ تقریبا سات اسکول کانگڑہ کالونی میں واقع ہے جن کے نام درج ذیل ہیں۔

سرکاری سکول

  • گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کانگڑہ کالونی
  • گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول کانگڑہ کالونی
  • گورنمنٹ پرائمری اسکول کانگڑہ گا
  • گاؤں

پرائیویٹ سکول

  • کمیونیٹی گرائمر پبلک اسکول کانگڑہ گائوں
  • پاک ڈویژن پبلک اسکول کانگڑہ کالونی
  • فاؤنڈیشن پبلک ہائی اسکول کانگڑہ کالونی
  • رویل ایڈورڈ مانٹیسری اسکول کانگڑہ کالونی
  • برائٹ اسلامک پبلک اسکول کانگڑہ کالونی
  • کیمبرج پبلک اسکول کانگڑہ کالونی
  • دی نیشنل پبلک اسکول کانگڑہ کالونی

پارک[ترمیم]

کانگڑہ کالونی میں کھیلنے کے لیے اور بچوں کے لیے بہت سے پارک موجود ہیں۔جبکہ کانگڑا گاؤں میں کوئی پارک نہیں ہے۔وہاں کے بچے جب گندم اور مکئی کی فصل کاشت ہو چکی ہوتی ہے اور تب کھیت خالی ہوتے ہیں اور وہ کھیتوں میں جگہ بنا کے کھیلتے ہیں ۔

  • RAHA چلڈرن پارک(سیکٹر نمبر 1) کانگڑہ کالونی
  • چیئرمین زوہیب تنولی پارک(سیکٹر نمبر 1)کانگڑہ کالونی
  • نصیر شہید پارک(سیکٹر نمبر 1)کانگڑہ کالونی
  • کرکٹ گراؤنڈ (سیکٹر نمبر 2)کانگڑہ کالونی

کانگڑہ گاؤں میں آباد قبیلے[ترمیم]

  • پٹھان 70%(تنولی، اتمان زئ)
  • اعوان 20%
  • باقی ('جولاہ 'موچی 'لوہار) 10%

کانگڑہ کالونی میں آباد قبیلے[ترمیم]

  • تنولی 65%
  • اعوان 23%
  • باقی چھوٹے قبیلے 12%

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ colony,Haripur,_Khyber_Pakhtunkhwa&redirect=no&oldid=515741448 "Kangra, Khyber Pakhtunkhwa" تحقق من قيمة |url= (معاونت)