درہ تنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Union council and town
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع لکی مروت
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

درہ تنگ (انگریزی: Darra Tang) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع لکی مروت میں واقع ہے۔[1] یہ خیبرپختونخوا (ضلع لکی مروت) کا آخری علاقہ اور چیک پوسٹ ہے اس کے بعد پنجاب (ضلع میانوالی) شروع ہو جاتا ہے،

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Darra Tang"