رضی البخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رضی البخاری کی پیدائش شہر کرنول میں ایک معزز گھرانے میں ہوئی۔ آپ کا نام سید احمد رضا اور تخلص رضیؔ فرماتے ہیں۔ رضی آپ کا خاندانی لقب ہے اسے آپ نے تخلص کے طور پر استعمال کیا ہے ۔

پیشہ[ترمیم]

آپ پیشے سے مدرس تھے۔ عمر عربی ہائی اسکول میں فارسی کے استاد رہے بعد میں اردو منشی کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دئے۔ شاعری کا شوق بچپن سے رہا ،حضرت زیدیؔ اور حضرت یسیرؔ کے آگے زانوئے ادب تہ کر کے اپنی شاعری کی اصلاح پائی۔