تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ کا متن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انشاءاللہ کل یہاں اردو محفل سے اپنا ترجمہ کردہ جی این یو جی پی ایل اجازت نامہ ڈال دوں گا۔ وسلام

ترجمہ ڈال دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کوئی کمی ہو تو مطلع کریں۔ اس سلسلے کے باقی اجازت نامے بھی اردو میں مہیا کرنے کی کوشش ہے۔ وسلام محمد شاکر عزیز

  • آپکا یہ ترجمہ GNU GPL کا نہیں ہے بلکہ GFDL کا ہے، اسے درست نام کی جانب منتقل تو کردیا گیا ہے لیکن میں اسکے تمام اندراجات کو نہ تو پڑھ سکا ہوں اور نہ ان میں کسی گڑبڑ کی ذمہ داری لیتا ہوں۔ افراز

کوئی بات نہیں جناب اس میں الحمد اللہ ایسی کوئی بات نہیں۔ اس کی ذمہ داری واقعی آپ کو نہیں لینی چاہیے کسی بھی قسم کی غلطی کا ذمہ دار میں ہوں۔ چونکہ میں نے اسے بڑی توجہ سے ترجمہ کیا ہے۔ آپ کا شکریہ جو آپ نے تصحیح فرما دی مجھے بھی بعد میں پتا چلا یہ جی ایف ڈی ایل اجازت نامہ تھا۔ بہرحال میں کوشش کروں گا کہ آئندہ دنوں میں باقی دو اجازوں کو ابھی اردوا دوں امید ہے اس سے اردو والوں کی معلومات بڑھنے کی کوئی سبیل پیدا ہوگی۔ وسلام محمد شاکر عزیز

The truth is that all administrators on Urdu wikipedia are biased, though they often talk about rules and regulations of Wikipedia but nobody is aware of those unseen rules and regulations. The fact is that the Urdu Wikipiedia has been Hi-Jacked by some miscreants, who are unfortunately the administrator of Urdu Wikipedia. Is there anybody who can help to get rid of these hidden enemies of Wikipedia. I can prove, whatever, I have stated above.