عام زمانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عام زمانہ (انگریزی: Common Era) قبل مسیح اور عیسوی کے متبادل نام ہیں۔ اس کی ایجاد چھٹی صدی عیسوی میں ایک مسیحی راہب نے کی تھی۔