بینک آف کریڈٹ اور کامرس انٹرنیشنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بینک آف کریڈٹ اور کامرس انٹرنیشنل
Bank of Credit and Commerce International
نجی
صنعتبينک
قسمتلیکویڈیشن / جبری بندش
قیام1972
بانیآغا حسن عابدی
کالعدم1991
صدر دفترلندن (انکارپوریٹیڈ لکسمبرگ)
ملازمین کی تعداد
اندازہ 30,000

بینک آف کریڈٹ اور کامرس انٹرنیشنل (Bank of Credit and Commerce International) ایک بین الاقوامی بینک تھا جسے ایک پاکستانی سرمایہ کار آغا حسن عابدی نے 1972ء میں قائم کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]