خانقاہ ڈوگراں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متناسقات: 31°49′54″N 73°37′23″E / 31.83167°N 73.62306°E / 31.83167; 73.62306 خانقاہ ڈوگراں پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدرآباد میں واقع ہے۔[1] یہ شہر لاہور-سرگودھا روڈ پر فارُوق آباد سے مغرب کی طرف پندرہ میل کی مسافت پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]