خسرو باغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ख़ुशरू बाग़
Tomb of Nisar Begum at Khusro bagh, Allahabad
محل وقوعالہ آباد

خسرو باغ الٰہ آباد، بھارت میں واقع ایک چاردیواری میں بند باغ اور مزار ہے۔ یہ باغ خلد آباد محلہ جو الہ آباد جنکشن اسٹیشن کے قریب ہے، میں واقع ہے۔ یہ الہ آباد قلعے سے دو میل دور ہے۔ اس کا رقبہ 40 ایکڑ ہے جس میں بادشاہ جہانگیر کی راجپوت بیوی شاہ بیگم کا مزار موجود ہے۔ اس مقام کو بھارت کی قومی اہمیت کی حامل یادگاروں کی فہرست میں ڈالا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]