معاونت:اعراب کا استعمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعراب کے استعمال کے بارے میں چند بنیادی باتیں یہاں درج کی جارہیں ہیں

  1. اعراب صرف اشد ضرورت کی صورت میں استعمال کیجیۓ اور جہاں تک ممکن ہو ان سے پرہیز کیجیۓ۔
  2. کسی صفحہ کے عنوان میں اعراب استعمال نہیں کیجیۓ۔
  3. روابط (لنکس) میں بھی اعراب کے براہ راست استعمال سے پرہیز کیجیۓ ، اگر کسی لنک میں اعراب اشد ضروری ہوں تو ایسی صورت میں اعراب کو ظاہری لفظ پر رکھیۓ اور اصل صفحہ کا نام بلا اعراب کے | سے پہلے رکھیۓ۔ مثلاً ، [ [ مسلم|مُسلم ] ]

اعراب کیسے لکھیں

  1. سب سے بہتر طریقہ کار تو یہ ہے کہ آپ اپنے کلیدی تختے (کی بورڈ) میں مناسب تبدیلی کرکہ اعراب لکھنے کے قابل بنالیں، اس بارے میں تفصیلی معلومات آپکو اس صفحہ پر مل جائیں گی اگر کوئی دشواری ہو تو دیوان عام کے تبادلہ خیال کے صفحہ پر اپنا سوال بھیج دیجیۓ۔
  2. اگر کسی وجہ سے کی بورڈ سے اعراب کو درج کرنے میں ناکامی ہوجاۓ تو آپ مندرجہ ذیل سانچے رکھ کر اعراب لگا سکتے ہیں۔
  • مندرجہ ذیل تمام سانچے رکھتے وقت خیال رکھیۓ کہ سانچے میں یا اسکے آگے پیچھے کوئی بے ضرورت فضاء (اسپیس) نہ آنے پاۓ۔ سواۓ جب ، جب اعراب کا سانچہ کسی لفظ کے اختتام پر ہو

{{زیر}} --- زبر لگانے کے لیۓ

{{زبر}} --- زبر لگانے کے لیۓ

{{پیش}} --- براۓ پیش

{{تشدید}} --- براۓ تشدید

{{ا}} --- براۓ کھڑا زبر

{{دوزبر}} --- براۓ دوزبر

{{دوزیر}} --- براۓ دوزیر

مزید دیکھیۓ