میکسیکانا دی ایویاکون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میکسیکانا دی ایویاکون
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

میکسیکانا دی ایویاکون (انگریزی:Mexicana De Aviacion ) میکسیکو کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] میکسیکانا دی ایویاکون کا مرکزی دفتر میکسیکو کے ائیر پورٹ Licenciado Benito Juarez International Airport پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2015 

مزید دیکھیے[ترمیم]