تبادلۂ خیال:ویزا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون میں انگریزی متن کیوں موجود ہے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  03:50, 25 نومبر 2015 (م ع و)

انگریزی مواد اضافی معلومات ہیں اگر کوئی اردو میں ڈھال دے تو کیا بات ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:05, 25 نومبر 2015 (م ع و)
بالکل نہیں، مضامین میں اس طرح انگریزی متن درج نہ کریں۔ اگر کسی صارف کو ترجمہ کرنا ہو گا تو انگریزی ویکی سے کر سکتا ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:37, 25 نومبر 2015 (م ع و)