ختم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ختم لغوی معنی تمام کرنا ہے۔ مگر اکثر ممالک میں اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے کئی افراد مل کر قرآن مکمل طور پر پڑھتے ہیں اور اس کو ختم قرآن کہتے ہیں۔

عام طور پر جو افراد فوتیدگی کے دن افسوس کے لیے آتے ہیں وہ مل کر قرآن کے سیپارے پڑھتے ہیں اس طرح ہر تیس آدمی مل کر ایک بار قرآن ختم کر لیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]