چنگیز اعتماتوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چنگیز اعتماتوف
(کرغیز میں: Чыңгыз Төрөкулович Айтматов ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1928ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جون 2008ء (80 سال)[8][9][1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نورنبرگ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا [11]،  گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد
کرغیزستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سوویت انجمن مصنفین [12]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [12]،  سفارت کار ،  صحافی [12]،  مترجم ،  ناول نگار [12]،  منظر نویس ،  سائنس فکشن مصنف ،  مصنف ،  نثر نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان کرغیز زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [13]،  روسی [13][12][14]،  کرغیز زبان [13][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف فرینڈشپ (1998)
 اعزاز اکتوبر انقلاب (1988)
 آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز (1984)
ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1978)
 آرڈر آف لینن   (1971)
لینن پرائز   (1963)
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1962)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

چنگیز اعتماتوف ((کرغیز: Чыңгыз Айтматов)‏ روسی: Чинги́з Тореку́лович Айтма́тов) (پیدائش: 12 دسمبر، 1928ء - وفات: 10 جون، 2008ء) سوویت اور کرغیزستان کے نامور مصنف، مترجم، سیاستدان، سفارت کار اور کرغیز و روسی ادب کی مشہور شخصیت تھے جو اپنے ناول "جمیلہ" کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔[15]

حالات زندگی و تخلیقی دور[ترمیم]

چنگیز اعتماتوف سوویت یونین میں کرغیزستان کے ایک گاؤں شیکر میں 12 دسمبر، 1928ء کو کرغیز باپ اور تاتار ماں کے گھر پیدا ہوئے۔ والد کو جوزف اسٹالن کی طرف سے 1938ء میں پھانسی دی گئی۔ چنگیز اعتماتوف نے ادبی زندگی کا آغاز 1952ء میں کیا اور 1959ء سے روسی اخبار پرودا کے لیے بطور کرگیز نامہ نگار لکھنا شروع کیا۔ انھیں اہم شناخت اپنی نصنف پہاڑوں اور مرغزاروں کی کہانیاں 1963ء سے حاصل ہوئی۔ اس تصنیف پر انھیں سال 1963ء کا لینن انعام دیا گیا۔ چنگیز اعتماتوف نے اپنی تخلیقات میں محبت، دوستی، جنگی ہیروازم اور کرغیز نوجوانوں کی سماجی و روایتی پابندیوں کو موضوع بنایا ہے۔ چنگیز اعتماتوف کی اہم تخلیقات میں دشوار راستہ 1958ء، روبرو 1957ء، جمیلہ 1958ء، پہلا استاد 1967ء، سفید دخانی کشتی 1970ء شامل ہیں۔[15]

سیاست و سفارت[ترمیم]

چنگیز اعتماتوف ادیب کے علاوہ سیاست دان اور سفارت کار ہونے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ انھیں 1966ء میں سوویت یونین کی اعلیٰ سوویت کا رکن بنایا گیا۔ 1967ء میں اگزیکٹیو بورڈ برائے سوویت انجمن مصنفین کے رکن، مشیر برائے صدر سوویت یونین میخائل گورباچوف، سوویت سفیر برائے لکسمبرگ اور 1990ء میں کرغیزستان کے سفیر برائے یورپی یونین مقرر ہوئے۔[15]

تخلیقات[ترمیم]

ناول و افسانے[ترمیم]

  • 1956ء - دشوار راستہ
  • 1957ء - روبرو
  • 1958ء - جمیلہ
  • 1962ء - پہلا استاد
  • 1963ء - پہاڑوں اور مرغزاروں کی کہانیاں
  • 1970ء - سفید دخانی کشتی
  • 1977ء - سمندرکے کنارے دوڑتا ہوا چتکبری کتا
  • 1986ء - تختۂ دارا
  • 1986ء - جب پہاڑ گرتے ہیں

انگریزی تراجم[ترمیم]

  • 1964ء - Short Novels
  • 1970ء - Farewell Gul'sary
  • 1972ء - White Steamship
  • 1972ء - The White Ship
  • 1973ء - Tales of the Mountains and the Steppes
  • 1975ء - Ascent of Mount Fuji
  • 1983ء - Cranes Fly Early
  • 1988ء - The Day Lasts More Than a Hundred Years
  • 1989ء - The Place of the Skull
  • 1989ء - Time to Speak
  • 1988ء - The time to speak out
  • 1990ء - Mother Earth and Other Stories
  • 2008ء - Jamila

اعزازات[ترمیم]

اداروں سے وابستگی[ترمیم]

وفات[ترمیم]

چنگیز اعتماتوف 79 سال کی عمر میں 10 جون ،2008ء کو نورنبرگ، جرمنی میں وفات پاگئے۔[15]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118882433 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Chingiz-Aytmatov — بنام: Chingiz Aytmatov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s75nfz — بنام: Chinghiz Aitmatov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1760 — بنام: Чингиз Айтматов — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/628794 — بنام: Tschingis Aitmatow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=1978 — بنام: Tchinguiz AITMATOV — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Tschingis Aitmatov — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/76e48966bdb847c4956a6ef5862abc55 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://rt.com/news/famous-writer-aitmatov-dies-aged-79/
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118501259  — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118501259  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. ^ ا ب https://litera.hu/hirek/meghalt-csingiz-ajtmatov.html
  12. ^ ا ب پ عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 30 — ISBN 978-2-221-06888-5
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118882433 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/281933923
  15. ^ ا ب پ ت چنگیز اعتماتوف، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن