درجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درجن چیزوں کو شمار کرنے کی ایک اکائی ہے جو بارہ (12) کے برابر ہے۔

لفظی مادہ[ترمیم]

فرانسیسی زبان سے douzaine لفظ دنیا میں متعارف ہوا ہے۔ اور انگریزی زبان میں duodĕcim ہے اور فارسی میں دوجین اسی معنا میں ہے۔

مزید اکائیاں[ترمیم]

انگریزی زبان اور اس سے متعلقہ زبانوں میں گراس یا گریٹ یا اختصار سے گراس "gr" یا "gro" جو 12 کی تعداد (درجن) سے اشیاء کو شمار کرنے کا پیمانہ ہے:

  • ایک گراس برابر ہے 144 عدد کے (یعنی ایک درجن درجن).
  • ایک بڑا گراس برابر ہے 1728 عدد کے (یعنی ایک درجن گراس).
  • ایک چھوٹا گراس یا ایک بڑا سو برابر ہے 120 عدد کے (یعنی دس درجن).

مآخذ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]