رفیع محمد چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رفیع محمد چوہدری
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1903ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع روہتک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 دسمبر 1988ء (85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس پاکستان جوہری توانائی کمیشن (PAEC)
Pakistan Institute of Nuclear Science and Technology (PINSTECH)
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور (GCU)
High Tension Laboratory (HTL)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
جامعہ برمنگھم
University of California
Atomic Energy Research Establishment (AERE)
مادر علمی جامعہ کیمبرج
علی گڑھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر ایرنسٹ ردرفورڈ
ڈاکٹری طلبہ Mustafa Yar Khan
Tahir Hussain
پیشہ طبیعیات دان ،  جوہری طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نویاتی طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پاکستان جوہری توانائی کمیشن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو پاکستان سائنس اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رفیع محمد چوہدری ایک پاکستانی ماہرِ نیوکلیائی طبیعیات اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے پارٹیکل فزکس کے پروفیسر تھے۔ انھیں پاکستان میں تجرباتی نیوکلیائی طبیعیات کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ عبد السلام کے ہمراہ پاکستان کے جوہری ہتھیار بنانے کے منصوبے کو ابتدا کرنے والوں میں سے تھے۔ ان کے شاگرد ثمر مبارک مند کہتے ہیں کہ وہ حقیقی طور پر پاکستان کے جوہری منصوبے کے بانی تھے۔