1992ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1992 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXV Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے پچیسویں اولمپکس تھے، جو ہسپانیہ کے شہر برشلونہ میں 1992ء میں 25 جولائی تا 9 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل[ترمیم]

25 کھیلوں میں 257 مختلف مقابلے، 43 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 9,356 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں 6,652 مرد کھلاڑی اور 2,704 خواتین کھلاڑی مقابلوں میں شریک تھیں۔ متحدہ ٹیم (Unified Team) نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 33 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 112 بنتی ہے۔ اس کے بعد امریکا اور جرمنی نے بالترتیب 37 اور 33 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 108 اور 82 تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
برشلونہ

XXV Olympiad (1992)
مابعد