ہائپو سنٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہائپو سنٹر(hypocenter) وہ جگہ ہوتی ہے جہاں چٹانوں میں توانائی محفوظ ہوتی ہے۔ اسی جگہ سے توانائی کا اخراج شروع ہوتا ہے۔ یہ وہی پوائنٹ ہوتا ہے جہاں سے پوائنٹ پھیلنا شروع ہوتا ہے۔ یہ پوائنٹ زلزلہ مرکز کے عین نیچے ہوتا ہے۔ ہائپو سنٹر اور زلزلہ مرکز کا فاصلہ فوکل یا ہائپو سنٹرل گہرائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

اس مضمون«‌ہائپو سنٹر» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌ہائپو سنٹر» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:ہائپو سنٹر پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌ہائپو سنٹر» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

  کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں