تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ترکمانستان–افغانستان–پاکستان–بھارت پائپ لائن (تاپی)
A map of the proposed route of TAPI by the U.S. Energy Information Administration
A map of the proposed route of TAPI by the U.S. Energy Information Administration
مقام
ملکترکمانستان
افغانستان
پاکستان
بھارت
عام سمتشمال اور جنوب
ازIolotan gas field، ترکمانستان
براستہہرات
قندھار
کوئٹہ
ملتان
تافاضلکہ، بھارت
ساتھ ساتھKandahar–Herat Highway
عمومی معلومات
قسمNatural gas
تکنیکی معلومات
لمبائی1,735 کلومیٹر (1,078 میل)
زیادہ سے زیاد اخراج27 ارب مکعب میٹر سالانہ

تاپی ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت کا مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبہ ہے، جس کے تحت گیس پائپ نائن ترکمانستان سے افغانستان، پاکستان اور بھارت تک جائے گی۔ اس دس ارب ڈالر کے منصوبہ کا سنگ بنیاد 13 دسمبر 2015ء کو رکھا گیا۔ دس ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والی 1700 کلومیٹر طویل اس پائپ لائن کو دو سال میں مکمل ہونا ہے۔ یہ پائپ لائن ابتدائی طور پر 27 ارب مکعب میٹر سالانہ گیس فراہم کر سکے گی جس میں سے دو ارب افغانستان اور ساڑھے 12 ارب مکعب میٹر گیس پاکستان اور بھارت حاصل کریں گے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]