محمد ایوب برمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد ایوب بن محمد یوسف
محمد أيوب بن محمد يوسف
پیدائش1952ء یا 1953ء
مکہ، سعودی عرب
قومیتسعودی عرب
نسلبرمی
پیشہامام، قاری، عالم دین
مذہباسلام
فرقہاہل سنت
فقہحنبلی
مادر علمیجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ

محمد ایوب بن محمد یوسف بن سلیمان عمر(عربی: محمد أيوب بن محمد يوسف بن سليمان عمر‎) جو قاری ایوب برمی کے نام سے معروف ہیں، مسجد نبوی کے معاون امام جو 1990ء میں امامت کے لیے مقرر ہوئے اور 1997ء تک امامت کے فرائض انجام دیے،[1] پھر کچھ سالوں کا انقطاع رہا اور دوبارہ رمضان 1436ھ سے منصب امامت پر بحال ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "من الحرم النبوي (Recordings from Al-Masjid an-Nabawi)"۔ 06 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2015