وسطی مصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وسطی مصر یا مصر وسطی (Middle Egypt) (عربی: مصر الوسطى) زیریں مصر اور بالائی مصر کے درمیان کی زمین ہے جو اسیوط سے جنوب ممفس تک کا علاقہ ہے۔[1] قدیم مصر میں مصر زیریں اور بالائی مصر میں بٹا ہوا تھا وسطی مصر تکنیکی طور پر بالائی مصر کا حصہ تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Baines, John, Jaromír Málek, and Graham Speake. Cultural Atlas of Ancient Egypt. New York: Checkmark, 2000. Print.

مزید دیکھیے[ترمیم]