نوبل انعام یافتہ مصری شخصیات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نوبل انعام دنیا کے معروف انعامامت میں سے ایک ہے۔ اور مصریوں نے 1978ء تا 2005ء تک چار نوبل انعام جیتے ہیں جو مسلم و عرب دنیا میں ایک نمایاں بات ہے کیونکہ اب تک محض چھ عرب حضرات ہی اسے وصول کر چکے ہیں جبکہ گیارہ مسلمان اس کے وصول کنندہ ہیں۔ مصر سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والا مسلمان ملک ہے اس کے بعد پاکستان اور ترکی آتے ہیں جنھوں نے 2،2 نوبل انعامات جیتے ہیں۔ مصری نوبل انعام یافتگان کی فہرست درج ذیل ہے۔

سال وصول کنندہ میدان
1978ء انور سادات امن
1988ء نجیب محفوظ ادب
1998ء احمد زیول کیمیاء
2005ء محمد البرادعی امن

[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of Arab Nobel Laureates"۔ www.kabofest.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2015