معیاری زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معیاری زبان اور فصیح زبان اس معیاری لہجہ یا لسانی نوع کو کہا جاتا ہے جسے عموماً مصنفین اپنی تصنیفات اور لٹریچر میں اور مقررین اپنی تقریروں میں استعمال کرتے ہیں،[1] اس زبان میں متعلقہ زبان کے قواعد صرف و نحو کو مکمل ملحوظ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے، نیز عموماً تمام کتابیں اور لٹریچر اسی معیاری زبان میں شائع کیے جاتے ہیں۔ اس کے برخلاف عوامی زبان ہوتی ہے جس میں ادب و قواعد کا خیال نہیں کیا جاتا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Edward Finegan (2007)۔ Language: Its Structure and Use (5th ایڈیشن)۔ Boston, MA, USA: Thomson Wadsworth۔ صفحہ: 14۔ ISBN 978-1-4130-3055-6