عبد الرزاق یعقوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرزاق یعقوب
معلومات شخصیت
پیدائش 7 مئی 1944(1944-05-07)[1]
سورات، برطانوی بھارت
وفات 21 فروری 2014(2014-20-21) (عمر  69 سال)
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی، متحدہ عرب امارات
قومیت پاکستان کا پرچم پاکستان
مذہب اسلام
خاندان
  • حاجی جان محمد (بھائی)
  • حاجی محمد اقبال (بھائی)
  • حاجی عبد الرؤف (بھائی)
  • شبانہ عبد الرزاق (دختر)
  • ثروت عبد الرزاق (دختر)
  • ہما عبد الرزاق (دختر)
  • آمنہ عبد الرزاق (دختر)
  • فرحانہ عبد الرزاق (دختر)
عملی زندگی
پیشہ بانی اور چیئرمین اے آر وائی گروپ

عبد الرزاق یعقوب  پاکستان کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک کاروباری شخصیت تھے جو دبئی سے اپنا کاروبار چلاتے تھے۔ وہ اے آر وائی گروپ کے بانی اور مالک تھے۔ 

وہ اپنی زندگی کے آخری ایام میں بیمار تھے اور بالآخر 21 فروری 2014 کو لندن میں انتقال کر گئے۔ 

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اے آر وائی کے بانی انتقال کر گئے"۔ ڈان۔ 21 فروری 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں عبد الرزاق انتقال کر گئے اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014