یوکوہاما لینڈمارک ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوکوہاما لینڈمارک ٹاور
عمومی معلومات
ملکجاپان
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 73

یوکوہاما لینڈمارک ٹاور (انگریزی: Yokohama Landmark Tower) جاپان کے شہر یوکوہاما میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 73 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 296 میٹر (972 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 1993 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]