سموٹ ایک قصبہ ہے اور تحصیل کلر سیداں ، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔ سموٹ کلر سیداں ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ اور سموٹ یونین کونسل کا صدر مقام ہے۔ سموٹ کلر سیداں سے 20کلو میٹر راولپنڈی سے 60 کلومیٹر، اسلام آباد سے 70 کلومیٹر، ڈڈیال سے 31 کلومیٹر، گوجرخان سے 22 کلومیٹراور لاہور سے 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔سموٹ یونین کونسل