یونین کونسل منیاندہ تحصیل کلر سیداں ، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔منیاندہ اس کا صدر مقام ہے۔ 1 جولائی 2004ء میں منیاندہ یونین کونسل تحصیل کلر سیداں کی 25ویں یونین کونسل بن گی، پہلے یہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے یونین کونسل تھی-اس کا مغر ب یونین کونسل چوآ خالصہ مشرق آزاد کشمیر اور دریاے جہلم جنوب یونین کونسل نلہ مسلماناں اورشمال یونین کونسل سموٹ کے ساتھ لگتا ہیں اس کا زیادہ حصہ پہاڑی اور پسماند ہے