کنوہا ، تحصیل کلر سیداں ، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔کنوہا اس کا صدر مقام ہے۔ 1 جولائی 2004ء میں کنوہا یونین کونسل تحصیل کلر سیداں کی 28ویں یونین کونسل بن گی، پہلے یہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے یونین کونسل تھی-اس کا مغر ب یونین کونسل سکوٹ اورمیونسپل کمیٹی کلر سیداں مشرق یونین کونسل چوآ خالصہ جنوب یونین کونسل سکوٹ اورشمال یونین کونسل سموٹ اور یونین کونسل بیول (تحصیل گوجر خان)کے ساتھ لگتا ہیں