سبرینا گونزیلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سبرینا گونزیلز
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Sabrina Gonzalez Pasterski ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 جون 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کیوبا
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس سرن، Boeing Phantom Works، ناسا[1]
مقالات ()
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات جیف بیزوس   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سبرینا گونزیلز دنیا کی مشہور نوجوان طبیعیات دان ہے۔ سبرینا گونزیلز نے 14 سال کی عمر میں ہی سنگل انجن کا طیارہ ڈیزائن کر کے ایم آئی ٹی کے پاس منظوری کے لیے پیش کر دیا تھا۔ سبرینا کی تحقیقات کا میدان بلیک ہولز اوراسپیس ٹائم کی پیمائش ہے جس کی وجہ سے ناسا سمیت دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں اسے اپنے پاس ملازمت دینا چاہتی ہیں۔ سبرینا کا شوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں اور نہ ہی اس کے پاس سمارٹ فون ہے۔ سبرینا کی دلچسپی اپنی ویب سائٹ کو مسلسل اپ ڈیٹ کرنے پر ہے۔۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]