قراء عشرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قراء عشرہ سے مراد دس قراء ہیں جس سے مراد دس قرأتیں ہیں
قراء سبعہ سات قرأ توں کے علاوہ اور بھی کئی صحیح اور متواتر قرأت موجود تھیں۔ متعدد علما علامہ شذائی اور ابوبکر بن مہران وغیرہ۔ نے سات کی بجائے قراء عشرہ دس قرأتیں جمع کیں اور قرأت عشرہ کی اصطلاح کو پروان چڑھایا۔ ان دس قرأتوں میں قراء سبعہ علاوہ تین اور قراء کی قرأتیں بھی شامل کیں۔ جنہیں ائمہ ثلاثہ قرأت کہا جاتا ہے

قراء سبعہ یا سات قراء ان قراء کو کہا جاتا ہے جن سے قرآن کریم کی قرأت کے سلسلہ میں متعدد روایتیں وارد ہوئی ہیں، ان روایتوں میں بعض جگہوں پر کلمات، اعراب (زبر، زیر، پیش) وغیرہ کا اختلاف پایا جاتا ہے۔ علوم قرآن کی متدوال کتابوں میں ان قراء کے نام اس طرح درج ہیں:

حوالہ جات[ترمیم]

  1. النشر فی القراءات العشر ،مؤلف :شمس الدين ابو الخير ابن الجزری