سیورجس رکس بینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیورجس رکس بینک
Sveriges Riksbank (سویڈش میں)
Logo Headquarters
Logo Headquarters
ہیڈکوارٹر اسٹاک ہوم
قیام 1668
Governor Stefan Ingves
مرکزی بینکِ سویڈن
کرنسی سویڈش کرونا
ISO 4217 Code SEK
Base borrowing rate 1.0 to 1.75 [1]
Base deposit rate 0.25 to 1.0 [1]
ویب سائٹ www.riksbank.se
پیش رو Riksens Ständers Bank (1866)
Stockholms Banco (1668)

سیورجس رکس بینک یا سویڈش نیشنل بینک سویڈن کی مرکزی بینک ہے جو دنیا کی سب سے قدیم مرکزی بینک ہے۔ یہ اپنے قیام سے لے کر اب تک چلنے والا دنیا کا تیسرا بینک ہے۔ اس کا قیام 1668ء میں عمل میں لایا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Repo rate, table"۔ Sveriges Riksbank۔ 22 Feb 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2013