اولیمپس مونس

متناسقات: 18°39′N 226°12′E / 18.65°N 226.2°E / 18.65; 226.2[1]
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Olympus Mons
Viking 1 orbiter view of Olympus Mons with its summit caldera, escarpment and aureole
متناسقات18°39′N 226°12′E / 18.65°N 226.2°E / 18.65; 226.2[1]
Peak21,230 میٹر (69,650 فٹ) above datum
22 کلومیٹر (72,000 فٹ) local relief
26 کلومیٹر (85,000 فٹ) above plains[2]
DiscovererMariner 9
EponymLatin – کوہ اولمپس

[[زمرہ:سانچہ:Mars quadrangle/0-30N quadrangle]]

اولیمپس مونس یا Olympus Mons ایک بلند ترین پگھلے ہوئے لاوے سے وجود میں آیا پہاڑ ہے جو نظام شمسی کا بلند ترین پہاڑ ہے یہ مریخ پر واقع ہے اور اس کی بلندی ماونٹ ایورسٹ سے بھی تین گنا زیادہ ہے۔ خلاباز اس پہاڑ کے بارے میں 19 ویں صدی سے جانتے آئے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]