ھ سے اردو محاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • ہاتھ اٹھا لینا
  • ہاتھ باندھے کھڑے رہنا
  • ہاتھ بھر کی زبان ہونا
  • ہاتھ پاؤں پھول جانا
  • ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہونا
  • ہاتھ پاؤں ہلانا
  • ہاتھ پر سرسوں جمانا
  • ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھنا
  • ہاتھ دھو کر پیچھے پڑنا
  • ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
  • ہاتھ لگائے میلا ہونا
  • ہاتھ میں لے پات میں دھر کھانا
  • ہاتھوں ہاتھ آڑ جانا
  • ہاں جی نوکر ہونا
  • ہرن کا چوکڑی بھرنا
  • ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات