البنایہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

البنایہ بدر الدین عینی کی الہدایہ کی شرح ہے
اس کا پورا نام البنایہ فی شرح الهدایہ ہے یہ شرح کتاب کے حل کے لیے بہت مفید ہے
مصنف کا پورا نام علامہ بدر الدین محمود بن قاضی ابن شہاب الدين احمد بن موسى العينى مصری حنفی متوفی 855ھ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قاموس الفقہ جلد اول،صفحہ 383،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی2007ء