پاکستان میں ٹیلی ویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں پاکستان کے ٹی وی چینل کی فہرست ہے۔

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک[ترمیم]

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک ریاستی ٹی وی اسٹیشن ہے۔ پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک مندرجہ ذیل چینل نشر کرتا ہے۔

  • پی ٹی وی ہوم
  • پی ٹی وی نیوز
  • پی ٹی وی نیشنل
  • پی ٹی وی سپورٹس
  • پی ٹی وی بولان
  • پی ٹی وی آزادکشمیر
  • پی ٹی وی گلوبل[1]

ورچوئل یونیورسٹی[ترمیم]

ورچوئل یونیورسٹی پاکستان کی یونیورسٹی ہے جو مواصلاتی ذرائع سے تعلیم دیتی ہے۔ اس کے تحت 4 ٹی وی اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔

کیبل اور مواصلاتی سیارے[ترمیم]

بین الاقوامی[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. "پی ٹی وی کا ویب صفحہ"۔ پی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023