اشراقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چھٹی صدی میں شیخ اشراق نے مکبتہ اشراق یا اشراقیہ کی بنیاد رکھی اور انھوں نے اپنی کتاب حکمت اشراق میں اس مکتب کے اصول و فروع کو بیان کیا ہے۔ شیخ اشراق تحصیل علم کے دوران اس نتیجہ پر پہنچا کہ کائنات نور سے وجود میں آئی ہے اس سطرح مختلف اشیاء کا نور ایک دوسرے پر پڑھتی ہے۔ انھوں نے اس متقابل چمک کو اشراق کا نام دیا اسی وجہ سے ان کا لقب شیخ اشراق جبکہ ان کے مکتب کا نام مکتب اشراق رکھا گیا ۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔