تبادلۂ خیال:دوری جدول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • دوری جدول کے بہتر استعمال ایک طریقہ یہ ہے کہ یہاں ہر عنصر کے انگریزی نام پر redirect لگا کر اردو نام کی طرف بھیج دیا جائے۔ عادل
  • سب ہو جاۓ گا۔ افراز

اصلاح کی ضرورت ہے[ترمیم]

  • اس مضمون میں چھوٹا دوری جدول تو درست نظر آرہا ہے مگر بڑا دوری جدول بائیں سے دائیں کی بجائے دائیں سے بائیں دکھ رہا ہے جسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔ مدد کی درخواست ہے۔شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:59, 19 اکتوبر 2016 (م ع و)
  • دوری جدول درست کر دیا گیا ہے۔ شعیب بھائی کی رہنمائی کا ایک با پھر شکریہ۔

شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47, 20 اکتوبر 2016 (م ع و)