جاگیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جاگیر (انگریزی: Jagir) برصغیر میں جاگیردارانہ نظام کے تحت عطا کی جانے والی زمین تھی جو اس اس کے جاگیردار نظام کی بنیاد ہے۔ [1][2] یہ نظام تیرہویں صدی کے آغاز میں برصغیر پاک و ہند کے اسلامی حکمرانی کے دور میں تیار ہوا، جس میں کسی علاقے سے حکومت کرنے اور ٹیکس وصول کرنے کے اختیارات ریاست کسی شخص کو جاگیر عطا کرتی تھی جسے جاگیردار کہا جاتا تھا۔ [1] ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Jāgīrdār system: INDIAN TAX SYSTEM, Encyclopædia Britannica (2009)
  2. Kaushik Roy (2015)۔ Military Manpower, Armies and Warfare in South Asia۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 57–59۔ ISBN 978-1-317-32127-9