عالمی مطالعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

[1] عالمی مطالعات، بین الکلیا تی مطا لعات میں ایک جدید مضمون ہے، جو علمگیریت کے سائنسی عمل پر اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ سوشل سائنسز میں ایک ترجیحی رجحان ہے جو وسیع تر بین الکلیاتی اور ماورائے کلیاتی مماثلات اور توسیعات کو جاننے کی کوشش ہے۔[1]

فھرست
 1۔ بین الاقوامی تعلقات عامہ بمقابل عالمی مطالعات
 2۔ عالمی مطالعات اور عالمگیریت کا تعلق 
 3۔ خصوصیات عالمی مطالعات

بین الاقوامی تعلقات عامہ بمقابل عالمی مطالعات

عالمی مطالعات عالمی سماجی اور ثقافتی امورپر توجہ مرکوز رکھتا ہے نہ کے سیاسی معاھدوں، رابطوں پر. اس عتبارسے عالمی مطالعات عوام پر اثرانداز والے امورسے تعلق رکھتا ہے۔ عام طور پر بین الاقوامی تعلقات عامہ اور عالمی مطالعات میں فرق واضح کرنا مشکل ہے، کیونکہ دونوں مضامین کی توجہ کا مرکز بین الاقوامی سماج میں پیش آنے والے امور ہیں۔ بہرکیف بین الاقوامی تعلقات عامہ دو یا دہ سے زائد ریاستوں کے معاھدوں، رابطوں اور ڈیپلومیسی پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔ جبکہ عالمی مطالعات اپنی توجہ عالمی اشتراک اور عالمگیریت سے اثرانداز والے امور، جیسے کہ عوامی تحریک، ثقافتی و ماحولیاتی تحفط، عالمی معاشیات، تبدیلیات بوجہ تیکنولعجی، پر مرکوزرکھتی ہے۔

2۔ عالمی مطالعات اور عالمگیریت کا تعلق

عالمگیریت، جوموجودہ ریاستی نطام پر سے اعتماد ختم کرنے کی وجہ بنا[1]، عالمی مطالعات کے ظہور کی بنیاد ہے۔ ریاستی نطام کے کمزور ہونے کی وجہ سے جدید قسم کے عالمی تعلقات نے پنپنا شروع کیا، جو ریاستی ڈھانچے کی بجائے تیکنولوجی، عالمی معاشیات اور اطلاع عامہ کی وجہ سے ہونے والی عالمی تبدیلیوں پر انحصار کرتے ہیں[1]۔ عالمی مطالعات کا 'مرکزمطالعہ' بیان کردہ تعلقات اور ان کے پیچہے چھپی وجوہات ہیں، جن کی وجہ سے دنیا سمٹ کر ایک میدان کی سی شکل اختیار کر چکی ہے۔[1]

3۔ خصوصیات عالمی مطالعات

سنء 2008 میں ٹوکیومیں منقعد ہونے والی پہلی عالمی مطالعات کنسورشیم [2] کی سالانہ ملاقات میں دانشوروں نے جن پانچ واضح خصوصیات کی نشان دہی کی ہے وہ درج زیل ہیں۔[1]

ا۔ بین الاقوامیت

ب۔ مبصرانہ و کثیرالثقافتی

ج۔ بین الکلیاتی

د۔ ہم عصریت و تاریخی

ہ۔ عالمی سطح پر زمہ داری

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ استشهاد فارغ (معاونت) 

سانچہ:Juergensmeyer, Mark. "Global forces in the New world Order." In Thinking Globally: A Global Studies Reader, edited by Mark Juergensmeyer, 416. England: University of California Press, 2014. سانچہ:Friedman, Thomas L. "It’s a Flat World, After All." In The Globalization and Development Reader: Perspectives on Development and Global Change, edited by Amy Bellone Hite, Nitsan Chorev J. Timmons Roberts, 614. Oxford: Blackwell Publishing Ltd., 2015. {{Ursul, Ilya V. Ilyin and Arkadi D. "Global knowledge revolution." In Globalistics and Globalization Studies : Aspects & Dimensions of Global Views, edited by Ilya V. Ilyin, and Andrey V. Korotayev Leonid E. Grinin. Volgograd: Uchitel Publishing House, 2014.}}