نیل کنٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

نیل کنٹھ
Indian roller


صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
طبقہ: Coraciiformes
خاندان: Coraciidae
جنس: Coracias
نوع: C. benghalensis
سائنسی نام
Coracias benghalensis[2][3][5][6][4][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرادفات
Corvus benghalensis
  • Coracias indica
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نیل کنٹھ (Indian Roller) بھارت میں پائے جانے والا ایک پرندہ ہے۔ یہ پرندے عام طور پر بھارت کے شمالی، وسطی اور مشرقی خطوں میں پائے جاتے ہیں۔ اس کو سندھی میں "چانھ پکھی" کہتے ہیں۔

خصوصیات[ترمیم]

باندھوگڑھ قومی باغستان میں نیل کنٹھ

نیل کنٹھ کا سر عام طور پر بڑا ہوتا ہے۔ سر پر نیلگوں سبز رنگ کی کلغی ہوتی ہے۔ پر بھورے رنگ کے ہوتے ہیں ان کی تعداد دس ہے۔ پیٹ اور دم کے نچلے حصے پر ہلکے اور گہرے رنگ کی چمکدار دھاریاں نمایاں ہیں۔ دم کے پروں کی تعداد بارہ ہوتی ہے۔ پیر چھوٹے ہوتے ہیں۔ کبوتر کی سی جسامت ہوتی ہے۔

مختلف زبانوں میں نام[ترمیم]

زبان نام اردو تلفظ
اردو نیل کنٹھ
انگریزی Indian Roller انڈین رولر
ہندی/پنجابی ਨੀਲ ਕੰਠ/नीलकंठ نیل کنٹھ
ملیالم പനങ്കാക്ക پنں کاکا
تیلوگو پالا پٹا پالا پٹا
تمل பனங்காடை پنں کاڈے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2014)۔ "Coracias benghalensis"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2015.3۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2015 
  2. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 16 ستمبر 1998
  3. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — عنوان : IOC World Bird List Version 6.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3
  4. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2
  5. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4
  6. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 7.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1
  7. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 7.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3
  8. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 8.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1